Qol Hazrat Ali |
ایک شخص حضرت إمام علی علیہ سلام کی خدمت میں ایا اور دستی ادب کو جوڑ کے عرض کرنے لگا یا علی وہ کونسی نشانیاں ہیں جو با برکت عورت کی پہچان کرتی ہے.
تو إمام علی علیہ سلام نے فرمایا جس عورت میں یہ تین نشانیاں ہوتی ہیں تو اللہ اپنا نور رحمت اور برکت وہاں وہاں موڑ دیتا ہیں جہاں جہاں وہ عورت چلتی ہے.
تو اس نے پوچھا یا علی وہ تین نشانیاں کونسی ہیں إمام علی علیہ سلام نے فرمایا.
پہلی نشانی
جب وہ کانا پکائے اپنے ہاتھ دوہ کے اللہ کو یاد کر کے کانا پکائے.
دوسری نشانی
وہ اپنی شوہر کی فرمابردار ہوکر زندگی بسر کرے اپنے اپ کو نہ محرم سے دور رکنے کی کوشش کرے.
تیسری نشانی
وہ اپنے اولاد کی اچھی پرورش کرے اور اس کو نیک انسان بنانے کی کوشش کرے.
یاد رکنا جو عورت یہ تین کام أنجام دیتی ہیں تو اللہ اس گھر پے رحمت برساتہ ہے جس گھر میں وہ عورت رہتی ہے اور یوں وہ عورت گھر اور گھر والوں کیلئے با برکت سابت ہوتی ہے.
imam ali quotes in urdu
Post a Comment