کسی نے کیا خوب کہا تھا:
کے جب ناخن بڑھ جاتے ہیں تو صرف ناخن ہی کاٹے جاتے ہیں انگلیاں نہیں، اور اسی لیۓ جب رشتوں میں جب کوئی دراڑ آجاۓ تو دراڑ کو ختم کیا جاتا ہے رشتوں کو نہیں، جب شیشہ تھا تو سب دیکھ دیکھ کر جاتے تھے آج ٹوٹھ گیا تو سب بچھ بچھ کر جاتے ہیں.
اور دوست کسی نے کیا خوب کہا تھا:
کے دنیا میں کوئی بھی برا نہیں بلکہ سب اچھے ہیں بس خدا برا وقت نہ لاۓ، کسی کا اصلی رنگ تبھی نظر آتا ہے جب ہم اس کے مطلب کے نہیں رہتے، ارے دوست پرکھو تو کوئی اپنا نہیں سمجھو تو کوئی پرایا نہیں، ارے سمجدار تو وہ ہوتا ہے جو اپنے فیصلے خود لیتا ہے اور کوئی فیصلہ غلط ہونے پر دوسروں کو الزام نہیں دیتا.
سوچھو اگر قسمت پہلے سے ہی لکھی جا چکی ہوتی تو کوشش کرنے سے کیا فائدہ لیکن یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ قسمت میں لکھا ہو کہ کوشش کرو گے تو ہی ملے گا اس دنیا میں سب کے دلوں کا احساس الگ ہوتا ہے دنیا میں سب کا ملنے کا انداز الگ ہوتا ہیں انکھیں تو سب کی ایک جیسی ہی ہوتی ہیں مگر سب کے دیکنے کا انداز الگ ہوتا ہیں جہالیت میں ﮈوبے ہوۓ انسان کو نہ تو خود کی برائیاں دکھائی دیتی ہیں اور نہ ہی دوسروں کی اچھائیاں.
اسی لیۓ اسے لوگوں سے بحث کرنے کا کوئی فائدہ نہیں کیچڑ کو صاف کرنا چاہو گے تو خود بھی کیچڑ جیسے ہو جاؤ گے، اور میری یہ ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا کے زندگی میں ہمیشہ خاموش اور صابر رہنا، یاد رکھو لوہا ٹھنﮈا ہونے پر ہی مظبوط بنتا ہے گرم ہونے پر تو اسے کسی بھی شکل میں بدلا جا سکتا ہے، یہ معاشرہ خاموش اور اکیلے انسان کو کمزور سمجتھا ہے.
لیکن آپ ہیسٹری اوٹھا کر دیکھ لے کامیاب ہمیشہ وہی ہوتا ہے جو خاموشی سے کام کرتا رہتا ہے تنہا چلنے والے بہت بہادر اور مظبوط ہوتے ہے کیونکے یہ کبھی مشکلوں مصیبتوں سے گبھراتے نہیں ہیں زیادہ تر لوگ بھیڑ میں چلنا پسند کرتے ہیں اور یہی وجھا ہیں کے زیادہ تر لوگ کچھ بڑا نہیں کر پاتے.
اور یاد رکھو دوست جو کچھ بڑا کرنے کی ٹھان لیتے ہے، وہ ایک ہی بار میں کچھ بڑا نہیں کرتے بلکہ پہلے وہ گرتے ہے پر کڑھے ہوتے ہے پر گرتے ہے اور پر سے کڑھے ہوتے ہیں ایک بار پر سے گرتے ہے اور پر جا کر وہ کچھ کمال کرتے ہیں ہمت نہیں ہارتے.
کامیاب لوگ کہتے ہیں:
کہ زندگی میں کسی پروبلم کا آجانا کوئی بڑی پروبلم نہیں ہے، بلکہ اس پروبلم کا سلیوزن تلاش کرنا بڑی پروبلم ہیں اور جو شخص اپنی پروبلم کا سلیوشن ﮈھونﮈ لیتا ہے وہی زندگی میں کچھ بڑا کرتا ہے، یاد رکھو پروبلم چھوٹی ہے یا بڑی اس سے فرق نہیں پڑتا بلکہ پروبلم جتنی بڑی ہوگی اتنا ہی بڑا سلیوشن ہوگا اور اتنا ہی بڑا نام ہوگا اسی لیۓ مشکلیں آنے پر گبھرائیں نہیں بلکہ ان کا حل تلاش اور اگے سے اگے بڑتے جاۓ.
Post a Comment