![]() |
Motivation Quotes |
١٠ ایسی باتیں جو زندگی میں کسی سے مت کہنا، کسی پر بھی ظاھر نہیں کرنی چہایی.
فائدے میں رہو گے!
١. تو پہلی بات جو ہے دل کا بھید.
یعنی اپنی دل کی بات کسی کے ساتھ شئیر مت کرو،
٢. نمبر دو پہ ہے اپنی ساری طاقت.
یعنی اپنی ساری طاقت کبھی کسی پر زاھر مت کرو اپنی طاقت کے بارے میں کسی کو مت بتاو کے میں کتنا طاقتور ہوں،
٣. نمبر تین کسی کا راز.
مطلب اگر کسی نے آپ کو کوی راز کی بات بتائی ہو تو وہ کسی کو مت بتائیں کیوںکے اس نے آپ پہ بھت اتبار کر کے آپ کو وہ بات بتائی ہے،
٤. نمبر چار اپنی کاروباری معلومات.
اپنے کاروبار تجارت کے بارے میں کسی کو بھی سب کچھ مت بتائیں،
٥. نمبر پانچ سفر کرنے کی سمت.
آپ اگر سفر کر رہیں ہے یا سفر کا ارادا ہے تو کبھی ہر کسی سے اس کے بارے میں مت کہیں کے میرا کس سمت سفر کا ارادا ہے یا میں کس سمت سفر کر رہا ہوں،
٦. نمبر چھے اپنے دوست کی امانت.
یعنی اپنے دوست کی ﺫاتی باتیں اور اس کے راز کبھی کسی کے ساتھ شئیر مت کرے.
٧. نمبر ساتھ خیرات و صدقات.
جب آپ کوی صدقات یا خیرات کرتے ہے تو اس کا کبھی کسی کے ساتھ ﺫکر مت کرے.
٨. نمبر آٹھ اپنی بیوی کے راز.
یعنی اپنے بیوی کے ساتھ گزارے خاص لمحات یا اس کی منفی عادات اور اس کے راز کسی کو مت بتائیں.
٩. نمبر نو بہت مطلوب.
یعنی اگر اپ کو کسی چہیز کی بہت طلب ہے تو اس کا ازھار کسی کے سامنے مت کرے
١٠. نمبر دس کسی کا عیب.
مطلب کسی کا عیب یا کمزوری آپ کو معلوم ہو اس کا ازھار کبھی دوسروں کے سامنے مت کہیں.
Post a Comment